پالسی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دستاویز، بیمۂ حیات، زندگی میں ایک مقررہ رقم ادا کرکے ادائیگی کی مدت پوری ہونے یا بصورت انتقال رقم وصول ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دستاویز، بیمۂ حیات، زندگی میں ایک مقررہ رقم ادا کرکے ادائیگی کی مدت پوری ہونے یا بصورت انتقال رقم وصول ہوتی ہے۔